اے اللہ ، احمد جاوید صاحب کی خاطر اور ان عظیم شخصیات کی خاطر جن کا اس مجلس میں جناب احند جاوید نے ذکر فرمایا ، میرے گناہوں کو بلا حساب بخش دے ، اور مجھے اپنے مخلصین میں شامل فرما ، آمین
حضرت غالب کے اشعار والا واقعہ سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے...کیا اعلیٰ معیار تھا آپس میں جانچنے اور مدد کرنے کا.... ...احمد جاوید صاحب کی گفتگو میرے لئے اثاثہ ہوتی ہے ...آفتاب عالم کراچی والا....بنکاک
سبحان اللہ کس عاجزی سے دوسروں کی عظمت بیان فرماتے ہیں ایمان تازہ ہو جاتا ہے حضرت والا کی شیریں گفتگو سن کر اللہ کریم ان کا سایہ تادیر ارض پاک پر قائم رکھیں اور ہمیں ان کے اعلیٰ اوصاف سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
SubhanAllah kia kirdar walli shaqsiat theen Allah Swt unn sab ko behetareen ajar atta farmaye. Ameen. muhtaram ap jesey qabil logon ki sohbat mein rehney ka bohot shoque tha jo ap kay videos sey Allah Swt ney pora karwadia. AP hum logon kay liye heerey sey kam nahi hein. Allah Swt ap ko salamat rakhey aur hum sab ap sey seekney ki koshish kartey rahen. Ameen
میں نے اپ کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں اپ نے کہا تھا کہ معاشرتی طور پر غیر مسلموں کی سوچ مذہبی لوگوں سے بہت بہتر ہوتا ھے۔ اس دن سے میں اپ کو سنتا ہوں کیونکہ اپ سچ بولتے ہیں۔
صبر کر رہ جو وہ عتاب کرے ورنہ کیا جانے کیا خطاب کرے عشق میں دل بہت ہے بے آرام چین دیوے تو کوئی خواب کرے وقت یاں کم ہے، چاہیے آدم کرنا جو کچھ ہو سو شتاب کرے ہے تو یک قطرہ خون ہی لیکن قہر ہے دل جو اضطراب کرے
Ustad e mohtaram Main 75 sal ka hun. Zindigi ki sab se baree khuahish hai ke 5/10 minutes ki mulaqat ka sharaf hasil karoon. Kiun ke mery liye ye zindigi ka bara waqea hoga. Meri koi ghaz ya kam aap se naheen. Buhut koshish ki ke koi shakhs rabtay ka bahana ban jaye. Per maysi hi hui.
@@AhmadJavaid جناب ایڈمن صاحب میں نے آپ کے دئے گئے نمبر پر عبدل عزیز اور پھر زیشان صاحب سے رابطہ کیا کہ میں اپنی کتاب جناب محترم جاوید صاحب کو بھجوانا چاہتی ہوں۔۔۔ انہوں کسی طرح کا ریسپانس نہیں دیا۔۔۔ مہذب لوگ جواب ضرور دیتے ہیں خواہ انکار ہی کریں۔۔۔۔ لگتا نہیں کہ یہ لوگ جاوید صاحب کی صحبت میں بیٹھنے والے ہیں۔
Ustad Amhed Javaid sahab ... Aap ki talk ka mureed hu.. Aap se milne ki khahish bhi rakhta hu. Kartarpur sahib Guru Nanak ke darr par mera aane ka irada hai. Khahish hai aap se milne ka mouka mille. Punjab se Dr. Halwinder Singh.
سر آنکھوں پر. جب پروگرام بنے چار پانچ دن پہلے بتا دیجیے گا. میں حاضر ہو جاؤں گا. البتہ اتنا خیال رہے کہ بیس ستمبر سے تیس ستمبر تک مجھے کراچی میں رہنا ہے. اس کے بعد کسی بھی تشریف لے آئیں. خوش رہیں. (احمد جاوید )
Ironically once the decent urdu speaking society mercilessly ruined by so called Urdu speaking racists by themselves! Hope readers will understand where and to whom I did mention!
It means law and order had been has been and is being a perpetual problem of karachi! Look how that pious intellectual rich industrialist got murdered even in the so called peaceful Karachi then!
اسلامعلیکم استاد محترم مجھے سمجھ ہی نہیں آتا کہ آپ کو کس لقب سے مخاطب کروں۔ میں کینیڈا میں رہتا ہوں اور آپ کی ہر چیز سنتا اور دیکھتا ہوں۔ بہت ارتکاز کرتا ہوں کہ آپ کی توجہ حاصل کر سکوں مگر بہت خام ہوں۔ 19 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک کراچی میں ہوں گا۔ صرف ایک بار اپنے سینے کو آپ کے سینے سے مسخ کرنا چاہتا ہوں اور بس۔ کیا یہ ممکن ہے۔ بس توجہ دے دیں ایک سب آگ، ایک سب پانی دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں
@@usmani1955 مجھ نا چیز کی کیا مجال ہے آپ پر احسان کیسے کر سکتا ہوں۔ مجھے تو کچھ ایسی بات یاد ہی نہیں۔ بس یہ اس وقت کی میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ آپ کے سامنے بیٹھا رہوں تھوڑی دیر اور بس۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور عافیت کے ساتھ ہماری تربیت اور اس فیضان کو جاری و ساری رکھے۔ بے حد ادب کے ساتھ جاوید اقبال
اے اللہ ، احمد جاوید صاحب کی خاطر اور ان عظیم شخصیات کی خاطر جن کا اس مجلس میں جناب احند جاوید نے ذکر فرمایا ، میرے گناہوں کو بلا حساب بخش دے ، اور مجھے اپنے مخلصین میں شامل فرما ، آمین
حضرت غالب کے اشعار والا واقعہ سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے...کیا اعلیٰ معیار تھا آپس میں جانچنے اور مدد کرنے کا.... ...احمد جاوید صاحب کی گفتگو میرے لئے اثاثہ ہوتی ہے ...آفتاب عالم کراچی والا....بنکاک
سبحان اللہ کس عاجزی سے دوسروں کی عظمت بیان فرماتے ہیں ایمان تازہ ہو جاتا ہے حضرت والا کی شیریں گفتگو سن کر
اللہ کریم ان کا سایہ تادیر ارض پاک پر قائم رکھیں اور ہمیں ان کے اعلیٰ اوصاف سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
Allahu Akbar. Watching this made me a little better person. JazakAllahu Khaira.
ثم آمین و جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدارین
بہت پُرلطف محفل ہے آپ کی
❤❤❤bahut huub Mashaallah
ma-sha-allah
Mashallah...........
Outstanding ❤and inexplicable! Your conservation has changed my perspective about Allah Waley! Stay blessed, dear Sir!
بہت خوب جاوید صاحب۔ آپ تو نثر میں شاعری کرتے ہیں۔ بہت اعلیٰ
SubhanAllah kia kirdar walli shaqsiat theen Allah Swt unn sab ko behetareen ajar atta farmaye. Ameen.
muhtaram ap jesey qabil logon ki sohbat mein rehney ka bohot shoque tha jo ap kay videos sey Allah Swt ney pora karwadia. AP hum logon kay liye heerey sey kam nahi hein.
Allah Swt ap ko salamat rakhey aur hum sab ap sey seekney ki koshish kartey rahen. Ameen
میں نے اپ کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں اپ نے کہا تھا کہ معاشرتی طور پر غیر مسلموں کی سوچ مذہبی لوگوں سے بہت بہتر ہوتا ھے۔ اس دن سے میں اپ کو سنتا ہوں کیونکہ اپ سچ بولتے ہیں۔
سبحان اللہ ❤
احمد جاوید صاحب , خالص اردو لب و لہجے کے متکلم ہیں ..... آفتاب کراچی والا بنکاک
واہ اللہ سلامت رکھے
Allah ham sab ko aajzi ata farmay۔Ameen۔
Allah ap say Razi hojay Inshallah
زبر دست.. ❤
Jawaid sahab you are doing very good excercise to bring Urdu speakings and Punjabi people nearer! Good!
Only living and thinking persons can recognize understand and admit others good deeds to them!
Relative was a true Muslim.
17:28 اندھیرے میں رہ جانے والوں نے بھی، کچھ دیر کے لیۓ صحیح، مگر وہ روشنی دیکھ رکھی ہے
سبحان اللہ
دوسرے شخص کی 'ضرورتوں کا اندازہ لگانا' بھی بڑے آدمی ہونے کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے...
❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
صبر کر رہ جو وہ عتاب کرے
ورنہ کیا جانے کیا خطاب کرے
عشق میں دل بہت ہے بے آرام
چین دیوے تو کوئی خواب کرے
وقت یاں کم ہے، چاہیے آدم
کرنا جو کچھ ہو سو شتاب کرے
ہے تو یک قطرہ خون ہی لیکن
قہر ہے دل جو اضطراب کرے
Ustad e mohtaram
Main 75 sal ka hun.
Zindigi ki sab se baree khuahish hai ke 5/10 minutes ki mulaqat ka sharaf hasil karoon.
Kiun ke mery liye ye zindigi ka bara waqea hoga. Meri koi ghaz ya kam aap se naheen.
Buhut koshish ki ke koi shakhs rabtay ka bahana ban jaye.
Per maysi hi hui.
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
@@AhmadJavaid
جناب ایڈمن صاحب میں نے آپ کے دئے گئے نمبر پر عبدل عزیز اور پھر زیشان صاحب سے رابطہ کیا کہ میں اپنی کتاب جناب محترم جاوید صاحب کو بھجوانا چاہتی ہوں۔۔۔ انہوں کسی طرح کا ریسپانس نہیں دیا۔۔۔ مہذب لوگ جواب ضرور دیتے ہیں خواہ انکار ہی کریں۔۔۔۔ لگتا نہیں کہ یہ لوگ جاوید صاحب کی صحبت میں بیٹھنے والے ہیں۔
Dear Respected Sir!
Could you please demonstrate about "The Quantum Eraser Experiment and Retrocausality"
Thanks & Regards
Ustad Amhed Javaid sahab ...
Aap ki talk ka mureed hu..
Aap se milne ki khahish bhi rakhta hu. Kartarpur sahib Guru Nanak ke darr par mera aane ka irada hai. Khahish hai aap se milne ka mouka mille.
Punjab se Dr. Halwinder Singh.
سر آنکھوں پر. جب پروگرام بنے چار پانچ دن پہلے بتا دیجیے گا. میں حاضر ہو جاؤں گا. البتہ اتنا خیال رہے کہ بیس ستمبر سے تیس ستمبر تک مجھے کراچی میں رہنا ہے. اس کے بعد کسی بھی تشریف لے آئیں.
خوش رہیں. (احمد جاوید )
@@AhmadJavaid Ustad ji Aap ki Nivajish, Umeed hai aap se Jarur or Jalad Mulaqat hogi.... Rabb Rakhaa ... Dr. Halwinder Singh
محترم سلامت رہیں
آگ میں گرنا ہے یا پانی میں ڈوبنا ہے۔
کیا بات کی آپ نے
کچھ جدید ادب کے بارے ہیں بھی ہو جاۓ مثلا ن م راشد اور ساقی فاروق وغیرہ۔ مہربانی ہوکی۔
Sir!!!
Aap khaja qamar Uddin sialvi sahab kay mureedoun ka tazkira
کیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
Ironically once the decent urdu speaking society mercilessly ruined by so called Urdu speaking racists by themselves! Hope readers will understand where and to whom I did mention!
Uber discouse by Qibla Ahmad Javaid SB. Epitome of intellectual euphoria with paragon of articulation. Holistic panacea for moral degradation!
It means law and order had been has been and is being a perpetual problem of karachi! Look how that pious intellectual rich industrialist got murdered even in the so called peaceful Karachi then!
Mujhe zindagi main Kabhi bhi koi dhang ka aadmi nahi mila
بہت پراثر گفتگو۔
اسلامعلیکم استاد محترم
مجھے سمجھ ہی نہیں آتا کہ آپ کو کس لقب سے مخاطب کروں۔
میں کینیڈا میں رہتا ہوں اور آپ کی ہر چیز سنتا اور دیکھتا ہوں۔
بہت ارتکاز کرتا ہوں کہ آپ کی توجہ حاصل کر سکوں مگر بہت خام ہوں۔
19 اکتوبر سے 23 اکتوبر تک کراچی میں ہوں گا۔
صرف ایک بار اپنے سینے کو آپ کے سینے سے مسخ کرنا چاہتا ہوں اور بس۔
کیا یہ ممکن ہے۔ بس توجہ دے دیں
ایک سب آگ، ایک سب پانی
دیدہ و دل عذاب ہیں دونوں
لکھنے میں غلطی ہوگئ۔ مسخ نہیں بلکہ "مس" لکھنا چاہتا تھا۔ معذرت
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ. آپ سے مل کر دلی خوشی ہو گی ان شاء اللہ. آپ کا مجھ پر ایک احسان بھی ہے.
احمد جاوید
@@usmani1955
مجھ نا چیز کی کیا مجال ہے آپ پر احسان کیسے کر سکتا ہوں۔
مجھے تو کچھ ایسی بات یاد ہی نہیں۔
بس یہ اس وقت کی میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ آپ کے سامنے بیٹھا رہوں تھوڑی دیر اور بس۔
اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور عافیت کے ساتھ ہماری تربیت اور اس فیضان کو جاری و ساری رکھے۔
بے حد ادب کے ساتھ
جاوید اقبال
Allah ap say Razi hojay Inshallah